Monthly Archives: دسمبر 2013

ونڈوز 8 میں شٹ ڈاؤن اور ری اسٹارٹ کا مسئلہ


اگرآپ ونڈوز 8استعمال کر رہے ہیں اور آپکا کمپیوٹر شٹ ڈاؤن اور ری اسٹارٹ نہیں ہو پا رہا تو یہ طریقہ استعمال کر کے دیکھیں۔ یہ مسئلہ میرے Laptop کی Windows 8 میں آ رہا تھا اور شٹ ڈاؤن اور ری اسٹارٹ کی کمانڈز اور بٹن کام نہیں کر رہے تھے۔نیٹ پر تلاش کیا تو اس طریقے سے مسئلہ حل ہو گیا۔  اصل پوسٹ کا لنک یه ہے۔ِ

If you cant shut down/Restart Windows8 due to high CPU usage Or System Process (System Interrupts) Or WinInit.exe then please try this solution

Start regedit, go to regedit(Winkey+R) Open this
HKEY_LOCAL_MACHINE\SYSTEM\CurrentControlSet\Control\Session Manager: BootExecute

remove all entries except
autocheck autochk *  .
Now Windows shuts down/reboots fine

http://social.technet.microsoft.com/Forums/en-US/w8itprogeneral/thread/cbafcfbd-1b36-43f5-a779-656457ef1bd4