Monthly Archives: جولائی 2015

اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے…


اردو کی یہ حالت ہو گئی  ہے کہ عنوان ابن صفی ہے اور تفصیل ابن انشاء کی….کسی کاپی پیسٹ کی کارروائی لگتی ہے. اڈیٹر صاحب نے بھی اوکے کر دی ہو گی جبھی پرنٹ میں آگئی………اللہ رحم کرے ہم سب پر….

image

جمہوریت بہترین انتقام ہے۔


جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ ہمارے غیر ملکی حکمرانوں نے اپنے مقامی گماشتوں کو ہماری فلاح و بہبود کے لیے اپنے اصل ملک میں طلب کیا ہے۔ داد ضرور دیجیئے گا۔

shah g