نیٹ کی دنیا بہت وسیع عمیق اور متنوع ہے، نیٹ پر اردو کا حصہ انتہائی کم ہے، جسے بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔ میرے خیال میں ہر اس شخص کو اردو میں کچھ نا کچھ لکھنا چاہیئے جو نیٹ استعمال کرتا ہے۔ سب سے آسان طریقہ بلاگ لکھنا ہے۔۔۔۔ باقی جو اس کار خیر میں جس قدر اور جس طرح حصہ ڈال سکتا ہے ڈالے!۔
جواب دیں